29 اکتوبر 2023 - 21:06
ویڈیو |  لندن میں فلسطین کے حامیوں کا سیلاب امڈ پڑا

اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی ـ ابنا ـ کے مطابق برطانیہ کے دارالحکومت لندن کے عوام فلسطینی مقاومت کے حق میں وسیع پیمانے پر جلوس نکالے اور غزہ کے عوام کی حمایت اور فلسطینیوں کے خلاف صہیونی ریاست کے جرائم کی مذمت کی۔/110